
دورہ روس، وزیر توانائی علی پرویز ملک کی روسی ادارے کو پاکستان کے کان کنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
جمعرات 19 جون 2025 21:08

(جاری ہے)
وزیر توانائی علی پرویز ملک نے فورم کے موقع پر روسی ادارے روسٹوم منرلز کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر الیکسی شی میتوف سے بھی ملاقات کی۔
اس موقع پر انہوں نے روسی ادارے کو پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، بالخصوص جدید ٹیکنالوجی، تحفظ کے اقدامات اور شعبے کی استعداد کار بڑھانے کے لیے اشتراک کی تجویز پیش کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر الیکسی شی میتوف نے جواب میں پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے اور تجاویز پیش کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔ یہ دورہ پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی اور توانائی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے تعاون کی جانب ایک مثبت قدم تصور کیا جا رہا ہے، جو مستقبل قریب میں عملی معاہدوں کی صورت میں مزید مضبوطی اختیار کر سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نگرانی اور جوہری توانائی کا پرامن استعمال: ایران میں آئی اے ای اے کا کردار
-
ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالرز ہو گئے
-
موجودہ وفاقی بجٹ پر ہر طرف تنقید ہو رہی ہے تو میں کیسے اس پر امید رکھوں ؟
-
بارشوں کا سیزن ہونے کے باوجود آبی ذخائر میں تشویش ناک کمی
-
سلامتی کونسل: غربت کا خاتمہ ترقیاتی مقاصد پر سرمایہ کاری کے ساتھ، گوتیرش
-
غزہ: امدادی اداروں کے خدشات گھنٹوں میں حقیقت بننے کا خطرہ
-
جماعت اسلامی کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کو سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر اور اسٹیبلشمنٹ صیہونی لابی کے نرغے میں ہیں، امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے
-
سیلز ٹیکس کے تحت نان رجسٹرڈ شخص کا بینک اکاونٹ بند،بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ
-
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا عمل شروع
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے خلاف آیت اللہ سیستانی کی وارننگ
-
عاصم منیراور ٹرمپ ملاقات، پاکستان میں اصل اقتدارکس کا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.