
محکمہ ہائوسنگ و پبلک ہیلتھ میں پہلی دفعہ اندرونی احتساب بورڈ قائم
اندرونی احتساب بورڈ محکمہ ہائوسنگ اور ذیلی اداروں میں کرپشن شکایات کے خلاف کاروائی کرے گا کڑا احتساب عوامی منصوبوں میں شفافیت کو برقرار رکھنے میں مددگار ہوگا‘ سیکرٹری ہائوسنگ نورالامین مینگل
جمعرات 19 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
محکمہ ہائوسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں پہلی دفعہ اندرونی احتساب بورڈ قائم کردیا گیا،اندرونی احتساب بورڈ محکمہ ہاوسنگ اور ذیلی اداروں میں کرپشن شکایات کے خلاف کارروائی کرے گا،بورڈ بدعنوانی کی تحقیقات کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی تجویز کرے گا، نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ہائوسنگ، اتھارٹیز اور ایجنسیوں میں اصلاحات، پالیسی اقدامات کی سفارش بھی کرے گا، اسپیشل سیکرٹری ہاسنگ و پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بورڈ کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں، سیکشن آفیسر (ڈسپلن)کو بورڈ کا سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے،سیکرٹری ہائوسنگ کی ہدایت پر تمام واساز، ڈویلپمنٹ اور پارکس اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے، سیکرٹری ہائوسنگ نور الامین مینگل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب کے میرٹ و شفافیت ویژن کے مطابق اندرونی احتساب تشکیل دیا گیا ہے، محکمہ ہائوسنگ اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرتا ہے، اس لیے کڑا احتساب عوامی منصوبوں میں شفافیت کو برقرار رکھنے میں مدد گار ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
-
اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی،طلال چوہدری
-
فیصل آباد‘ چینی اور برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،ذخیرہ اندوز اور پولٹری مافیاء شہریوں کو لوٹنے کیلئے سر گرم
-
قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا
-
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
-
جعلی مولا جٹ کا کردار اب عوام کیلئے مذاق بن چکا،جیسے ہی اصل امتحان آتا ہے، گنڈا پور میدان چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے‘عظمی بخاری
-
لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ پہنچنے والے مسافر کا نجی ایئر لائن انتظامیہ کو لیگل نوٹس
-
مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ ہوگئے
-
بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے قومی پالیسی بنائیں گے، احسن اقبال
-
سعودی ایئرلائن کا 4 پاکستانی شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.