مظفرگڑھ ،کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون،پولیس ترجمان

جمعہ 20 جون 2025 12:25

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) مظفرگڑھ میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں ایک ہی روز میں 28 گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، ابتدائی فیز میں کالے پیپر اتار کر بھاری جرمانے عائد کئے گئے، کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں میں ضلع پولیس، ٹریفک پولیس اور سیف سٹی کنٹرول روم نے حصہ لیا،

متعلقہ عنوان :