
اسرائیلی حملے تک ایران ایٹم بم نہیں بنا رہا تھا، سربراہ آئی اے ای اے
جمعہ 20 جون 2025 12:50
(جاری ہے)
یہ الزام آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے کہ آئی اے ای اے کے پاس ایران کی طرف سے جوہری ہتھیار بنانے کی منظم کوشش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
ترک خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر رافیل گروسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے ،آپ نے اپنی متعصبانہ رپورٹ میں اس سچائی کو چھپا دیا جسے تین یورپی ممالک جرمنی، فرانس اور برطانیہ اور امریکا نے ایران کی طرف سے آئی اے ای اے کی عدم تعمیل کے بے بنیاد الزام مبنی قرارداد کے مسودہ کی بنیاد بنایا ہے۔ ایرانی ترجمان نے کہا کہ اسرائیل نے اسی قرارداد کو ایران کے خلاف جارحیت اور ہماری پرامن جوہری تنصیبات پر غیر قانونی حملہ کرنے کے لئے استعمال کیا۔ایرانی ترجمان نے کہا کہ رافیل گروسی نے آئی اے ای اے کو جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو کے معاہدے سے باہر ممالک کے لئے بڑی طاقتوں کا آلہ کار بنا دیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی اے ای اے نے گزشتہ ہفتے، 20 سال میں پہلی بار ایران کو اپنی جوہری ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کا مرتکب قرار دیاتھا۔\932
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا موساد ایجنٹ گرفتار کرنے کا دعوی
-
اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات
-
حادثے سے قبل طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی، ایئر انڈیا
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.