ایوان بال، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن (ترمیمی) بل 2025ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعہ 20 جون 2025 12:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) ایوان بالا نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشن (ترمیمی) بل 2025ء پر قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کرنے میں 60 ایام کی توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر مسرور احسن نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے میں توسیع کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :