قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد جاکھرانی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعائے صحت کرائی گئی

جمعہ 20 جون 2025 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد جاکھرانی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعائے صحت کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر صاحبزادہ حامد رضا نے ایوان میں دعائے صحت کرائی۔