ڈیرہ رحیم دو نوجوان لڑکیوں کی جبری آبروریزی ،مقدمات درج، ملزم گرفتار

جمعہ 20 جون 2025 14:20

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء)ڈیرہ رحیم میں دو نوجوان لڑکیوں کی جبرا آبروریزی مقدمات درج ۔ ملزم گرفتار۔چک 138نو ایل کھیت میں کام کرنے والی محنت کش ایک نوجوان لڑ کی بختاور سے شان علی نے فصل مکئی میں پسٹل دکھاکر زبردستی زناء حرام کار ی کر کے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

زمیندار کے رقبہ پر مکئی کی کٹائی کے دوران جب وقفہ کیا گیا تو ملزم نے لڑکی کو اکیلا پا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ۔چک 142نو ایل میں ایک خاتون وزیراںکے بھائی اللہ دتہ نے اپنی بھانجی عا ئشہ کو گھر میں اکیلی پاکر زبردستی ہو س کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔پولیس ڈیرہ رحیم نے غلام محی الد ین اور وزیراں کی مدعیت میں دو مقدمات 376ت پ درج کر کے دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیاہے۔

متعلقہ عنوان :