
کراچی: بس حادثے میں پکنک پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد زخمی
جمعہ 20 جون 2025 17:49

(جاری ہے)
مجموعی طور پر 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے تاہم علاج و معالجے کے لیے 6 افراد جو زیادہ زخمی تھے وہ اسپتال لائے گئے، اسپتال لائے جانے والے زخمیوں کی شناخت 48 سالہ مختار احمد، 25 سالہ مہتشم حسین، 18 سالہ نوید حسین، 20 سالہ عظیم شاکر، 20 سالہ نقاش ، 26 سالہ گلشن، 30 سالہ فرحان ولد قادر حسین اس کا بہن 20 سالہ سحر اس کا چھوٹا بھائی 17 سالہ محمد ارمان اور ان کے والد 58 سالہ قادر حسین کے ناموں سے کی گئیں۔
زخمی ہونے والی بیشتر خواتین نے بھی علاج و معالجے کے لیے اسپتال آنے سے انکار کر دیا تھا اور وہ بزد تھیں کہ انہیں ان کے گھر پہنچا دیا جائے، پولیس کے مطابق حادثے کا ذمے دار ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
-
ترکی کا درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پیداوار کا منصوبہ
-
این ڈی ایم اے نے آج 20 جون سے 23 جون تک پری مون سون الرٹ جاری کردیا
-
مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کی اونچی اڑان جاری
-
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
حکومت کا بجلی کے بلوں پر اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ
-
ججز کی تنخواہیں بند کی جائیں اور بڑی بڑی عدالتی عمارتوں کو یونیورسٹیاں بنا دیا جائے
-
وزیراعظم کا امریکی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، صدرٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
-
اسرائیل سے متعلق عمران خان کا وہی موقف ہے جو بانی پاکستان کا تھا
-
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں ایک ہزار595 روپے کی کمی ہوگئی
-
حکومت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بلائے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.