مریدکے،تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کچل دیا ،موقع پر جاں بحق

جمعہ 20 جون 2025 19:13

مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء)مریدکے جی ٹی روڈ کالاشاہ کاکو کے قریب تیز رفتار ٹرک نے نوجوان شیخ عمر زاہد کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ڈرائیور ٹرک سمیت فرار ہوگیا ۔پولیس نے جاں بحق نوجوان کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی اور ٹرک ڈرائیور کو تلاش کیا جارہا ہے۔