
طلبہ کو تعلیمی وظائف کی فراہمی، چیئرمین زکو ة و عشر کمیٹی سوات وائس چانسلر سوات یونیورسٹی کو 10 لاکھ کا چیک پیش کردیا
جمعہ 20 جون 2025 20:35
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک آصف شہزاد نے کہا کہ سوات کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے منتخب اراکین کو چاہئے کہ وہ یونیورسٹی آف سوات کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں اور اس تعلیمی ادارے کو درپیش مالی مسائل کے حل کے لیے تعاون کریں۔
چیئرمین نے یونیورسٹی آف سوات میں موسم گرما کی شجرکاری مہم کا بھی افتتاح کیا اور خود ایک پودا لگا کر اس مہم کا آغاز کیا۔ یہ اقدام ماحولیات کی بہتری اور ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے اس تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی مالی معاونت طلبہ کو تعلیم جاری رکھنے میں مدد دیتی ہے اور معاشرے میں علم کی روشنی پھیلانے کا باعث بنتی ہے۔یہ اقدام یونیورسٹی آف سوات، اس کے طلبہ، اور پورے خطے کے لیے ایک امید افزا اور خوش آئند پیش رفت ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.