
برطانوی اسلحہ اسرائیل بھجوانے کے خلاف انسانی حقوق کارکنوں کا احتجاج
سرگرم احتجاجی کارکن تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے برطانیہ کی رائل ایئر فورس کے اڈے میں داخل ہو گئے
ہفتہ 21 جون 2025 13:43
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطین کے حق میں مہم چلانے والے انسانی حقوق گروپ 'فلسطین ایکشن' نے کہا کہ اس کے دو کارکن فوجی ایئربیس کے اندر داخل ہوگئے۔
یہ ایئر بیس آکسفورڈ شائر میں واقع ہے۔ جہاں انہوں نے سپرے کا استعمال کیا اور جہازوں کو نقصان پہنچایا۔یہ گروپ اسرائیل کو برطانیہ سے فوجی کارگو بھیجے جانے کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہا ہے۔ نیز اس ایئربیس سے غزہ کی جاسوسی کے لیے اڑنے والے طیاروں کے علاوہ امریکی طیاروں کی ری فلنگ کے لیے استعمال ہونے کی وجہ سے احتجاجی کارکنوں نے ایئربیس پر احتجاج کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
-
برطانیہ میں لاعلاج مریض مرضی سے موت کا انتخاب کرسکیں گے
-
نیتن یاہو ایران سے جنگ کے ذریعے ہمیشہ اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں، بل کلنٹن
-
ایران چاہے تو چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تلسی گبارڈ کا نیا دعویٰ
-
مودی حکومت کے دوران سوئس بینکوں میں بھارتی کالے دھن میں ہوشربا اضافہ
-
میری انٹیلی جنس کمیونٹی غلط ہے؛ صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کی عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ کیخلاف شکایت درج
-
اسرائیل کو متعدد بار کہہ چکے ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے شواہد نہیں ملے، پیوٹن
-
نیتن یاہو کی حکومت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ترک صدر
-
مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں انڈونیشی خاتون کے ہاں ولادت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.