
فرانس کیخلاف تاریخی فتح، ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
ہفتہ 21 جون 2025 16:50

(جاری ہے)
ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملکر ڈریسنگ روم میں فرانس کیخلاف تاریخی جیت کا جشن منایا۔
سنسنی خیز میچ مقررہ وقت تک ڈرا رہنے کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آٹ پر ہوا، جس میں پاکستان نے فرانس کو 2-3 سے شکست دیکر نیشنز ہاکی کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔عبدالحنان شاہد نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے خوب محنت کی ہے، آج فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور امید ہے کہ پوری قوم ہمارے لیے دعائیں کررہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں چار پاکستانی کیوئسٹ فاتح
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
-
بگ بیش لیگ، شاہین آفریدی نے تین سٹار کھلاڑیوں کو اپنے نشانے پر رکھ لیا
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.