
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
ہفتہ 21 جون 2025 21:39

(جاری ہے)
کوالالمپور میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر زمان نے کہا کہ فرانس کے خلاف سیمی فائنل میں کھلاڑیوں نے بہت اچھا کم بیک کیا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم ورک کو کریڈٹ جاتا ہے، خسارے کے بعد بھی ہمت نہیں ہاری، کھلاڑیوں نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے۔طاہر زمان نے مزید کہا کہ پینلٹی شوٹ آوٹ پر بھی جیت کر دکھا دیا ہے کیونکہ 2 ٹورنامنٹس سے یہ تاثر بن چکا تھا کہ پینلٹی شوٹ آوٹ پر نہیں جیت سکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
قومی کرکٹرحسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
-
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر سید محسن گیلانی کے درمیان فیفا کلب ورلڈ کپ کے موقع پر ملاقات
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں آسٹریلیا کے دو اہم بلے باز ٹیم سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.