
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
ہفتہ 21 جون 2025 19:47

(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر احسان غنی نے شہریوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک بھی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے رہ جائے تو وہ دوسرے بچوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
والدین کو سمجھنا چاہیے کہ پولیو سے بچاؤ کا واحد طریقہ صرف ویکسینیشن ہے۔ ڈاکٹر احسان غنی نے بتایا کہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اب بھی پولیو وائرس موجود ہے۔ ماحولیاتی نمونوں اور بعض علاقوں میں نئے کیسز اس وائرس کے جاری خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت اور اس کے شراکت دار پولیو کے خاتمے کے لیے مکمل طور پر پر عزم ہیں اور ساجد خان جیسے قومی ہیروز کی حمایت عوامی اعتماد اور آگاہی پیدا کرنے میں نہایت اہم ہے۔ مہم کے دوران عوام کو آگاہ کیا گیا کہ پولیو ایک نہایت متعدی وائرس ہے جو بنیادی طور پر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے چند گھنٹوں میں مستقل معذوری ہو سکتی ہے۔ پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف بار بار حفاظتی قطرے ہی اس سے بچاؤ کا ذریعہ ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
قومی کرکٹرحسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
-
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر سید محسن گیلانی کے درمیان فیفا کلب ورلڈ کپ کے موقع پر ملاقات
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں آسٹریلیا کے دو اہم بلے باز ٹیم سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.