
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہفتہ 21 جون 2025 22:44

(جاری ہے)
بحرین میں جاری میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو پہلے گیم میں 20کے مقابلے میں 25پو ایونٹسسے شکست ہوئی تاہم گرین شرٹس نے کم بیک کرتے ہوے انڈونیشیا کو پچیس اکیس، پچیس 20 اورپچیس سترہ سے شکست دیتے ہوے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ۔ اے وی سی مینز نیشنز کپ کے سیمی فائنلز 22جون کو کھیلیں جائینگے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنزوالی بال کپ : پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی گریڈ ٹو کرکٹ ٹرافی، چارسدہ اور سوات کے درمیان تین روزہ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر چارسدہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے
-
سری لنکا اوربنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
پلیئرز نے ثابت کیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے، ہیڈ کوچ طاہر زمان
-
قومی کرکٹرحسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
-
فرانس کیخلاف تاریخی فتح؛ ہاکی پلئیرز رو پڑے، ویڈیو وائرل
-
پلئیرز کو الاونس کیوں نہیں دیا!پی ایچ ایف صدر کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑدی
-
فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا صدر سے ملاقات
-
والدین اپنے بچوں کو ہر انسدادپولیو مہم کے دوران حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں ،ٹیسٹ کرکٹرساجد خان
-
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ہاکی نیشنز کپ کا فائنل میچ ایوب اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب
-
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتخب صدر سید محسن گیلانی کے درمیان فیفا کلب ورلڈ کپ کے موقع پر ملاقات
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں آسٹریلیا کے دو اہم بلے باز ٹیم سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.