
غیر ملکی خریداروں کی اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش میں گہری دلچسپی
ٹڈیپ کی رہنمائی ،معاونت سے عالمی ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں ‘ تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس مینو فیکچررز ڈسپلے کی جانے والی مصنوعات کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں ‘ چیئرمین عتیق الرحمن، وائس چیئرمین ریاض احمد
اتوار 22 جون 2025 13:00
(جاری ہے)
اجلاس میں پیٹرن انچیف عبد اللطیف ملک ،چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اعجاز الرحمان،سینئر مرکزی رہنما عثمان اشرف ،سعید خان ، میجر(ر)اختر نذیر اور دیگر ممبران شریک ہوئے ۔
میاں عتیق الرحمان اور ریاض احمد نے کہا کہ عالمی نمائش ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ،مینو فیکچررز اور برآمد کنندگان پر عزم ہیں کہ ہم نے انفرادی اور اجتماعی طور پر عالمی ایونٹ کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہے ۔ایسوسی ایشن نمائش کی کامیابی کیلئے اپنی بھرپور تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے ،عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے موثر رابطے کئے گئے ہیں اور قوی امید ہے کہ نمائش کے کامیاب انعقاد سے مشکلات سے دوچار اس صنعت کو تقویت ملے گی۔ مینو فیکچررز عالمی نمائش میں ڈسپلے کی جانے والی مصنوعات کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں کیونکہ اس کے ذریعے ہم نے اپنی مصنوعات کی موثر مارکیٹنگ بھی کرنی ہے۔ مذکورہ نمائش ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو ترقی دینے کا ذریعہ ثابت ہو گی۔انہوںنے کہا کہ اگر حکومت رعایتیں دے اور معاونت کرے تو اس صنعت میں بڑا پوٹینشل موجود ہے جس سے پاکستان کیلئے بڑے پیمانے پر زر مبادلہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
-
ایران اسرائیل سیز فائر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بلندیوں پر پہنچا دیا
-
ملک سے فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
ایران کودیوارسے لگانے سے عالمی معیشت تہہ وبالا ہو سختی ہے، میاں زاہد حسین
-
لاہور میں برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی
-
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر12 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
-
گردشی قرضہ ختم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں،میاں زاہد حسین
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے 2 سال میں دو لاکھ ایکڑ بنجر زمین بحال
-
چینی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ،حکومت ایکوا کلچر سیکٹر کے فروغ پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
-
پاکستان ای کامرس ایسوسی ایشن کی لاہور چیمبرسے ای کامرس سیکٹر پر عائد نئے ٹیکسز کے مسائل کےحل کیلئے مدد طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.