
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے 2 سال میں دو لاکھ ایکڑ بنجر زمین بحال
چھوٹے کسانوں کو براہ راست 1880 ارب روپے کے آسان زرعی قرض جاری کیے گئے
ہفتہ 21 جون 2025 17:15

(جاری ہے)
پچاس ہزار کینال کلومیٹر نہروں کی مرمت اور 15,300 میل طویل آبپاشی کے نیٹ ورک کی صفائی سے پانی کی منصفانہ ترسیل ممکن بنائی گئی۔
چھوٹے کسانوں تک براہ راست مالی رسائی ممکن بنانے کیلئے 1880 ارب روپے کے آسان زرعی قرض جاری کیے گئے۔لائیو اسٹاک اور فشریز میں ’’جی سی ایل آئی‘‘ کے تحت جدید ٹیکنالوجی، آئی وی ایف، جینیاتی بہتری اور آبی زراعت کے منصوبے شروع کیے گئے جس میں چار سو ارب روپے کا زرعی ترقیاتی پیکج، کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر، سولر پروجیکٹس اور 5 ارب کی جدید مشینری اسکیم شامل ہیں۔اسمارٹ ایگری فارمز، گرین مالز اور ماڈل فارمز کا باقاعدہ افتتاح، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور پریسیڑن فارمنگ متعارف کرائی گئی۔ گوادر پورٹ کی اپ گریڈیشن، 250 ای روزگار مراکز، اور بلیو اکانومی سے 10 بلین ڈالر سالانہ آمدن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے پاکستان زرعی، لائیوسٹاک اور بلیو اکانومی میں جدید، خود کفیل اور برآمدات پر مبنی معیشت کی جانب گامزن ہورہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
گردشی قرضہ ختم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں،میاں زاہد حسین
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے 2 سال میں دو لاکھ ایکڑ بنجر زمین بحال
-
چینی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ،حکومت ایکوا کلچر سیکٹر کے فروغ پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
-
پاکستان ای کامرس ایسوسی ایشن کی لاہور چیمبرسے ای کامرس سیکٹر پر عائد نئے ٹیکسز کے مسائل کےحل کیلئے مدد طلب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کمی
-
باسمتی چاول کی قومی برآمدات میں مئی کے دوران 19 فیصد کمی
-
چائے کی درآمدات میں مئی کے دوران 7.64 فیصد اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,595 روپے کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.