ڈی پی او کی زیر صدرات محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات بارے اجلاس کا انعقاد

اتوار 22 جون 2025 19:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2025ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ فیصل شہزاد کی زیر صدرات کانفرنس ہال پولیس لائن میں بسلسلہ سکیورٹی انتظامات محرم الحرام 2025 کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ عثمان منیر سیفی سمیت تمام ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پیز ٹریفک، ایس ایچ اوز اور ہیڈ برانچز نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام مجالس اور چھوٹے بڑے جلوسوں کیلئے سکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :