
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی کو کسی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا، پاسداران انقلاب
ایران کی جوہری صلاحیتیں بیرونی حملوں کے باوجود محفوظ ہیں، خطے میں امریکی اڈوں کی موجودگی طاقت نہیں کمزوری کی علامت ہے، بیان
پیر 23 جون 2025 04:05
(جاری ہے)
ایران انٹرنیشنل کے مطابق اتوار کے روز پاسداران انقلاب کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں کی تعداد، پھیلاؤ اور وسعت کوئی طاقت نہیں بلکہ ان کی کمزوری کو دوگنا کر چکی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ ایران کی جوہری صلاحیتیں بیرونی حملوں کے باوجود مضبوط اور محفوظ ہیں، ہم پرزور طریقے سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایران کی مقامی اور پٴْرامن جوہری ٹیکنالوجی کو کسی بھی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی سے تباہی کا نیا چکر شروع ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ
-
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی کو کسی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا، پاسداران انقلاب
-
انسانیت امن کیلئے پکار رہی ہے، جنگیں ختم کردی جائیں، پوپ لیو کی اپیل
-
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ جوا تھا، صدارت داؤ پر لگا دی، امریکی اخبار
-
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافے کا امکان
-
بھارت،نئی زندگی اور ہنی مون میں رکاوٹ پر ماں نے اپنے بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
حملے سے پہلے جوہری تنصیبات خالی کرالی تھیں، کوئی تابکاری نہیں پھیلی، ایرانی حکام
-
امریکہ کا ایران پر حملے میں 6 زیر زمین بنکر بسٹر بم کے استعمال کا انکشاف
-
کسی بھی صورت میں اپنی جوہری سرگرمیوں کو صفر پر نہیں لائیں گے، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
-
امریکا کے سب سے تباہ کن طیارے بحرالکاہل روانہ کر دیے جانے کی اطلاعات
-
ایران کے سب سے حساس مقام سے 9 اسرائیلی جاسوس گرفتار
-
امریکا نے اسرائیل میں اپنے درجنوں سفارتی اہلکاروں کو واپس بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.