ایران اسرائیل جنگ ، مصری عوام خوراک کا ذخیرہ محفوظ کر کے رکھیں ، صدر السیسی

پیر 23 جون 2025 12:14

قاہر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی جاری صورتحال کے پیش نظر اشیائے خوردونوش اور اجناس کو آئندہ دنوں کے لیے محفوظ کرنے کے لیے کہا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کیمطابق یہ بات مصری ایوان صدر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہی گئی ہے۔