
معاشی نمو، ترقی اور پائیداری کے لیے خواتین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ، انہیں بااختیار بنانا ضروری ہے،میاں کاشف اشفاق
پیر 23 جون 2025 17:39
(جاری ہے)
کام کی جگہ پر خواتین کو بااختیار اور صنفی تنوع کو بہتر بنا کر زیادہ جامع اور تخلیقی ماحول کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ جی ایم انٹیریئرز چن ون ماریہ توقیر نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنا کر کم استعمال شدہ ٹیلنٹ پول کو بروئے کار لایا جا سکتا ہے۔
خواتین میں ہنر مندی کو فروغ دینے والے پروگرام ان کی صلاحیتوں اور مہارتوں کو مزید نکھار سکتے ہیں جس سے وہ زیادہ ہنر مند اور قابل افرادی قوت کے طور پر معاشی ترقی میں حصہ ڈال سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنا کر معاشرے، خاندانوں اور برادریوں کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
-
ایران اسرائیل سیز فائر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بلندیوں پر پہنچا دیا
-
ملک سے فٹ وئیرزکی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
ایران کودیوارسے لگانے سے عالمی معیشت تہہ وبالا ہو سختی ہے، میاں زاہد حسین
-
لاہور میں برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں کمی
-
پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر12 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
-
گردشی قرضہ ختم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں،میاں زاہد حسین
-
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے 2 سال میں دو لاکھ ایکڑ بنجر زمین بحال
-
چینی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے ،حکومت ایکوا کلچر سیکٹر کے فروغ پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کررہی ہے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت
-
پاکستان ای کامرس ایسوسی ایشن کی لاہور چیمبرسے ای کامرس سیکٹر پر عائد نئے ٹیکسز کے مسائل کےحل کیلئے مدد طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.