
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
پیر 23 جون 2025 23:09
(جاری ہے)
خواتین کے سنگلز مقابلوں میں جمہوریہ چیک کی باربورا کریجکووا نے 2024 کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
اسی طرح مینز ڈبلز مقابلوں میں فن لینڈ کے ٹینس کھلاڑی ہیری ہیلیواارا اور ان کے برطانوی جوڑی دار ہنری پیٹن اپنے اعزاز کی بقا کے لئے کوشاں ہوں گے۔ ویمنز ڈبلز مقابلوں میں جمہوریہ چیک کی ٹینس کھلاڑی کیٹرینا سینیاکووا اور ان کی امریکی جوڑی دار ٹیلر ٹاؤن سینڈاپنے ٹائٹل کے دفاع کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔رواں سال کا تیسرا میگا ایونٹ 30 جون سے شروع ہوکر (14دن جاری رہنے کے بعد )13جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔میگا ایونٹ کی انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس کے لئے 5 کروڑ 35لاکھ 50 ہزار پائونڈ کی انعامی رقم مختص ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فتح کا جشن منانا چھوڑیں اور تنزلی کی وجوہات جاننے پر کام کریں، علی ترین کی پی سی بی پر کڑی تنقید
-
پاکستان اگر ویسٹ انڈیز میں جیت گیا تو بھول جائیں کہ بابر اور رضوان ورلڈ کپ کھیلیں گے : باسط علی
-
بابر اور رضوان کو بتادیا کہ کہاں بہتری درکار ہے: عاقب جاوید
-
قومی بیٹر افتخار احمد کو شرٹ اتار کر نیٹ پریکٹس کرنا مہنگا پڑگیا ، کڑی تنقید
-
سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
-
نانگا پربت سر کرنے کی مہم کے دوران چیک ری پبلک کی کوہ پیما ہلاک
-
پاکستان کیلیے پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جیتنے والے پہلوان دین محمد انتقال کرگئے
-
آئیگا سوئیٹک ،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.