
قطر نے فضائی حدود دوبارہ کھول دیں، پروازیں بحال
منگل 24 جون 2025 10:30
(جاری ہے)
اردو نیوز کے مطابق قومی فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے فضائی حدود دوبارہ کھلنے اور پروازیں بحال ہونے کی تصدیق کی ہے،اس سے قبل قطری وزارت خارجہ نے بیان میں فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزارت نے اس فیصلے کو شہریوں، رہائشیوں اور وزیٹرز کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدام قرار دیا۔ بیان میں کہا گیا کہ سرکاری حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، علاقائی اور بین الاقوامی پارٹنرز کے تعاون سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، سرکاری چینلز کے ذریعے بروقت معلومات فراہم کی جائیں گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد فرحان کے زیرِ اہتمام آموں کا شاندار میلہ
-
پاکستان بزنس فورم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پراسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی
-
اماراتی فضائی حدود مکمل بحال، فلائٹ شیڈول متاثر
-
جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران نے میزائل حملوں میں 4 اسرائیلوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی
-
دنیا کو مبارکباد، امن کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کا حملے کی پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ
-
اسرائیل کا صدر ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
-
دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
-
دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.