ایران کی فوردو تک رسائی نہیں ہونے دیں گے ، اسرائیلی فوج

منگل 24 جون 2025 11:52

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)اسرائیل نے ایران پر امریکی حملوں کے بعد اپنے حملے ایران پرروکنے کا اعلان کیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اس نے سے ایران پر ایک بار پھر بمباری شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں جاری کیے گئے اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بمباری اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ ایران فوردو تک رسائی نہ کر سکے۔