قطر میں امریکی سفارت خانے کی شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کی ہدایت

منگل 24 جون 2025 14:48

دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)قطر میں امریکی سفارت خانے نے خلیجی ملک میں موجود امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تا حکمِ ثانی محفوظ مقام پر پناہ لے لیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق قطر میں شہریوں کو ارسال کردہ اور العربیہ کی ملاحظہ کردہ ایک ای میل میں سفارت خانے نے کہا: بہت زیادہ احتیاط کی بنا پر ہم امریکی شہریوں کو تا حکمِ ثانی محفوظ مقام پر پناہ لینے کی سفارش کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :