
اداکارہ عائشہ خان کو بچوں کے گھروں میں رہنا پسند نہیں تھا کیونکہ وہ اپنی تنہائی میں مطمئن تھیں،بشری انصاری
بغیر تحقیق کے بچوں پر الزامات نہ لگائیں نہ جانے وہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہوں گے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں،اداکارہ کی اپیل
منگل 24 جون 2025 17:35

(جاری ہے)
بشری انصاری نے کہا کہ عائشہ خان اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی تھیں، کتابیں پڑھتی تھیں، عبادت کرتی تھیں اور پڑوسیوں سے میل جول رکھتی تھیں اور اسی میں خوشی محسوس کرتی تھیں کیونکہ ان کا بچوں کے گھر میں دل نہیں لگتا تھا۔
اداکارہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ بغیر تحقیق کے بچوں پر الزامات نہ لگائیں نہ جانے وہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہوں گے اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کریں۔یاد رہے کہ عائشہ خان کی لاش گلشن اقبال میں ان کے فلیٹ سے ملی تھی جوکہ ایک ہفتہ قبل انتقال کر گئیں تھیں تاہم پڑوسیوں کی اطلاع پر پولیس ان کے فلیٹ پہنچی اور ان کی لاش برآمد ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.