
اماراتی فضائی حدود مکمل بحال، فلائٹ شیڈول متاثر
ایوی ایشن ٹیمیں شیڈول برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں،حکام
منگل 24 جون 2025 21:58

(جاری ہے)
اماراتی حکام کے مطابق امارات کے مختلف ایئرپورٹس پر فلائٹس شیڈول متاثر ہوا ہے، فضائی حدود میں پروازوں کے رش کی وجہ سے فلائٹس شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے، اماراتی ایوی ایشن ٹیمیں شیڈول برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔
یو اے ای کے حکام کا کہنا تھا کہ مختلف اماراتی ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کے لیے سرگرم ہیں۔دوسری جانب ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایئرپورٹ جانے سے پہلے فلائٹ شیڈول چیک کریں جبکہ اماراتی ایئرلائنز نے کہا ہے کہ منسوخ پروازوں سے متاثرہ مسافر دوبارہ بکنگ کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد فرحان کے زیرِ اہتمام آموں کا شاندار میلہ
-
پاکستان بزنس فورم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پراسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی
-
اماراتی فضائی حدود مکمل بحال، فلائٹ شیڈول متاثر
-
جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران نے میزائل حملوں میں 4 اسرائیلوں کی ہلاکت کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی
-
دنیا کو مبارکباد، امن کا وقت آگیا ہے، ٹرمپ کا حملے کی پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ
-
اسرائیل کا صدر ٹرمپ کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
-
دبئی میں بڑے پیمانے پر ویزہ فراڈ میں ملوث 21 افراد کو سزائیں
-
دبئی میں غیرقانونی بیڈ سپیس اور تقسیم شدہ کمروں کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.