Live Updates

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی

منگل 24 جون 2025 21:58

اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد ..
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی سائنسدان محمد رضا صدیقی گزشتہ رات اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔

(جاری ہے)

جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملے میں ایران کے 17 ایٹمی سائنسدان شہید ہوچکے ہیں۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات