Live Updates

اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

منگل 24 جون 2025 22:01

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلخانہ نے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کی واپسی کیلئے اقدامات کرے، جو ایران کے ساتھ جنگ بندی کروا سکتا ہے وہ غزہ جنگ بھی ختم کرسکتا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات