چارسدہ،کھیت میں پڑے سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش برآمد

منگل 24 جون 2025 22:31

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)چارسدہ میں کھیت میں پڑے لاوارث سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔چارسدہ پولیس کے مطابق لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، سوٹ کیس پر چارسدہ تحریر ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ سوٹ کیس سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں غنی خان روڈ پر پڑا تھا۔چارسدہ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ لڑکی کی عمر 25 سے 26 سال ہے، جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :