
بل گیٹس کا خسرہ و دیگر امراض کی ویکسین کیلئے ایک ارب 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
منگل 24 جون 2025 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی نسل کو یہ ورثہ نہیں دے سکتے کہ ہم نے اس وقت نظریں چرائیں جبکہ لاکھوں غریب بچے قابلِ علاج بیماریوں سے مر رہے تھے۔
بل گیٹس نے کہا کہ دنیا کے پاس ایسی سستی، مؤثر اور ثابت شدہ طبی سہولیات موجود ہیں جو جانیں بچاتی ہیں، امیر ممالک کو چاہیے کہ گاوی اور گلوبل فنڈ جیسے اداروں کو مکمل مالی امداد فراہم کریں، جو ان سہولیات کو ان لوگوں تک پہنچاتے ہیں جنہیں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ویکسین الائنس گاوی 2026 سے 2030 تک کے لیے اپنے 9 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کیلئے بدھ کے روز برسلز میں ایک امدادی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے، اس کانفرنس کی میزبانی یورپی یونین اور گیٹس فاؤنڈیشن مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے عندیہ دیا تھا کہ وہ گاوی کے لیے اپنی سالانہ تقریباً 30 کروڑ ڈالر کی امداد بند کر سکتی ہے۔اس اعلان کے بعد گاوی کی سی ای او ثانیہ نشتر نے کہا تھا کہ اگر امریکا کی مالی معاونت بند ہو گئی تو اگلے پانچ سالوں میں تقریباً 12 لاکھ اضافی اموات ہو سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.