
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا سینیٹر بلال مندوخیل کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
منگل 24 جون 2025 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے اس المناک واقعے کو دلخراش قرار دیتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے انتہائی دکھ وافسوس کا اظہار کیا، اور عطا الرحمٰن مینگل فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
انہوں نے متاثرہ خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا کی۔سیدال خان نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میر نصیر مینگل اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے میر نصیر مینگل کے پوتے کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں اور دعا کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.