
متحدہ عرب امارات ، دبئی میں پانچ ماہ کے دوران 8.68 ملین سیاحوں کا خیرمقدم ، یورپی سرفہرست
بدھ 25 جون 2025 09:00
(جاری ہے)
ان کاحصہ 15 فیصد رہا۔مشرق وسطی اور شمالی افریقہ سے نو لاکھ 89 ہزار جبکہ مشرقی و جنوب مشرقی ایشیا سے سیاحوں کی تعداد سات لاکھ 71 ہزار رہی۔
امریکا سے چھ لاکھ ایک ہزار، افریقہ سے تین لاکھ 46 ہزاراور آسٹریلیا سے ایک لاکھ 41 ہزار سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا ہے۔ہوٹل انڈسٹری کے حوالے رپورٹ میں بتایا گیا کہ مئی 2025 کے اختتام تک دبئی میں 825 ہوٹلوں کے کمروں کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 356 رہی۔گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 822 ہوٹلوں میں ایک لاکھ 50 ہزار 202 کمرے موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابو ظبی میں پاکستان-متحدہ عرب امارات مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12واں اجلاس، اہم معاہدوں پر دستخط
-
ابو ظبی میں پاکستان کی جانب سے محمد سیف السویدی کو ہلالِ قائداعظم سے نوازا گیا
-
ترک صدر کی ہیگ میں امریکی ہم منصب سے ملاقات ،علاقائی اور عالمی مسائل ، دو طرفہ تعلقات بارے تبادلہ خیال
-
ایران نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو بارے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں، مذاکراتی عمل امریکا نے خراب کیا ، چین
-
دی ہیگ، ترک صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
-
ٹرمپ نے نیٹو سیکریٹری جنرل کا ذاتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
-
ایران کا اپنا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
-
ابوظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد فرحان کے زیرِ اہتمام آموں کا شاندار میلہ
-
پاکستان بزنس فورم نے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پراسرائیل اور ایران دونوں سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی حملے میں ایران کے ایک اور ایٹمی سائنسدان شہید، مجموعی تعداد 17 ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.