
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
بدھ 25 جون 2025 13:18
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ26جون کو صبح چھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا، ایم جے گوہر، سوک اینڈ سوکس، ایم کے بی، ایم ایس سی ٹیکسٹائل، فائیو سٹار فوڈزفیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فرید،فاروق،ناڑاڈا،ڈجکوٹ روڈ فیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی ایف ڈی اے سٹی نمبر01گرڈسٹیشن کے ایف ڈی اے سٹی 10،ایف ڈی اے سٹی 11،ایف ڈی اے سٹی 12فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈ ھ،دریا بل،حسین پور،ٹھیکری والا (ماموں کانجن)،اسلم شہید فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ، لالیاں سٹی،سنگراء،کالووال فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر،پٹھان کوٹ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا،انڈسٹریل اسٹیٹ ون،انڈسٹریل ٹو،میراں والا،بہادرے والا،منصوراں،انڈسٹریل فور فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو،ڈھولن وال، جیون شاہ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،سرفراز ٹیکسٹائل،طیب ٹیکسٹائل مل،احمد انٹرپرائزز،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،عبداللہ فائبر،الرحمان،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،نیو بیراں والا،سلمان ٹریڈرز،المرتضیٰ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،اے ایم ٹیکس فیڈر27جون کو صبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المحمود،ونہار،مدوآنہ،نیوستیانہ،جسوآنہ بنگلہ،علی آباد فیڈرسے بجلی بند رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
نو مئی بغاوت اورحملے کیس کے مرکزی ملزمان کے ساتھ نرمی اور کیسزکو طول دیا جانا پاکستان دشمنوں کے حوصلے بڑھا رہے ہیں ۔ خواجہ رمیض حسن
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 21 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.796 ارب ڈالر ہوگئے
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ پہلی سہ ماہی میں 9.36 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
مخصوص نشستیں کیس، عدالت کو آئین کی تشریح کرتے ہوئے اسے دوبارہ لکھنے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ
-
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پرعلیمہ خان کی حکمرانی ،اسٹیبلشمنٹ سپورٹ دلواکر آگے لاناچاہتی ہے، شیرافضل مروت
-
پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کو جدید گاڑیوں کی فراہمی کے لیے 2ارب روپے جاری کردئیے
-
اسلام آباد میں بغیرلائسنس موٹرسائیکل سواروں کیلئے مہلت ختم ہوگئی
-
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 32.92 فیصد بڑھ گیا
-
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں جدید سہولیات سے آراستہ آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے، سرفرازبگٹی
-
کرپشن دہشتگردی سے بڑا چیلنج، افسران کو بدعنوانی کے خاتمے اور عام آدمی کے مسائل کے حل کا تہیہ کرنا ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیپا میں زیر تربیت افسران سے خطاب
-
ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن منصوبہ نوآبادیاتی نظام کی بحالی کا اعلان ہی: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.