پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکرلیا

بدھ 25 جون 2025 17:51

پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2025ء) پولیس نے ڈکیت گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرکے10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمدکرلیا،ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک کاروائی کے دوران لوٹ مار اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 اراکین کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :