
بنگلورو ، ہندو توا غنڈوں کا مسلم نوجوانوں پر تشدد، جئے شری رام نعرہ لگانے پر مجبور کیا
بدھ 25 جون 2025 22:30
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غنڈوں نے آٹو رکشہ ڈرائیور وسیم احمد اور آٹو مکینک ضمیر احمدپر اس وقت تشدد کیا جب وہ سمپی گیہلی علاقے سے چوکناہلی جا رہے تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ غنڈوں نے شراب پی رکھی تھی اور انہوں نے وسیم اور ضمیر کو روک کر محض مسلمان ہونے کی بنا پر انہیں مار اپیٹا اور ان سے جئے شری رام کا نعرہ لگوایا۔ تشدد کی وجہ سے وسیم شدید زخمی ہوا جسے بعد میں ہسپتال میں داخل کیا گیا ، اسکی پسلیوں اور چہرے پر چوٹیں آئی ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کے 85ویں قومی دن کی مناسبت سے کویت میں تقریب
-
ایرانیوں نے بہادری سے جنگ لڑی
-
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
-
غلافِ کعبہ کی تبدیلی، روح پرور تقریب کاانعقاد
-
اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ترک صدراردوان کیخلاف بغاوت کے الزام میں 158 فوجی گرفتار
-
ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذہ کی کوشش ناکام
-
ایران یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کریگا تو اس پر پھر حملہ کریں گے
-
ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کیساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری دیدی
-
مودی سرکار کی جھوٹے بیانیے کی عالمی سطح پر بے نقابی، پہلگام حملہ تحقیقات میں ناکامی
-
پہلگام حملہ، تحقیقات میں شفافیت کا فقدان، مودی سرکار ثبوت فراہم کرنے میں ناکام
-
دبئی میں نئے اسلامی سال کی عام تعطیل پر مفت پارکنگ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.