بلوچستان اسمبلی اجلاس ، وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران متعدد بار مائیک بند ، آواز کم آنے کا مسئلہ درپیش رہا

جمعرات 26 جون 2025 17:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2025ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران متعدد بار مائیک بند اور آواز کم آنے کا مسئلہ درپیش رہا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی تقریر کے دوران مائیک بند ہوتا رہا جس پر وزیراعلیٰ نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب اسمبلی نئی بلڈنگ میں شفٹ ہورہی ہے پھر ان مسائل کا سامنا نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :