
اللہ والا ٹرسٹ کے چیئرمین شاہد لون کی سالگرہ، یتیم بچوں کے ساتھ سویٹ ہوم میں خوشیوں بھری تقریب.جیو پاک ہسپتال میں سویٹ ہوم کے بچوں کا فری علاج معالجہ
شاہد نذیر چوہدری
جمعرات 26 جون 2025
18:11


(جاری ہے)
تقریب کی میزبانی معروف سماجی شخصیت شیخ پرویز نے کی، جنہوں نے مہمانوں کا پرجوش خیرمقدم کیا اور اللہ والا ٹرسٹ کی جانب سے بچوں کی تعلیم، تربیت، خوراک اور نگہداشت کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر اظہارِ تشکر کیا۔

اس موقع پر شاہد نذیر چودھری نے اعلان کیا کہ جیو پاک ہسپتال سویٹ ہوم کے تمام بچوں کو مفت علاج کی سہولت دے گا، اور ہر پندرہ روز بعد ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز خود سویٹ ہوم آ کر بچوں کا چیک اپ کیا کریں گے۔
اختتام پر جیو پاک کے سی ای او عبدالشکور نے سویٹ ہوم کا وزٹ کیا اور اعلان کیا کہ پیپلز نیڈز ویلفیئر سوسائٹی سویٹ ہوم کے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے مفت تربیت و سہولیات فراہم کرے گی، تاکہ وہ مستقبل میں بہتر تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید اہم خبریں
-
ریاست نے عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، ریاست چلانے والو! وقت ایک جیسا نہیں رہتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
-
پاکستان نے جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا
-
راولپنڈی: خاوند کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، خاموشی سے تدفین کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارش اور گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، 17 افراد جاں بحق
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق
-
پاکستان میں اکثر چینی کا بحران کیوں پیدا ہو جاتا ہے؟
-
ٹرمپ پیوٹن مذاکرات کی ناکامی پر بھارت پر مزید ٹیرف لگے گا، امریکی وزیر خزانہ
-
روسی صدر پیوٹن کے ساتھ اہم ڈیل کیلیے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
غیرمناسب سیاست کا سب سے بڑا نقصان قوم کو ہوا، نائب وزیراعظم
-
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
-
جنسی زیادتی کا بطور دہشت گردی اور جنگی ہتھیار کے استعمال میں اضافہ، رپورٹ
-
شام: حالیہ فرقہ وارانہ تصادم ممکنہ جنگی جرائم، یو این تحقیقاتی کمیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.