
مسلم پرسنل لا بورڈ کانفرت انگیز تقریر پر جسٹس شیکھر یادو کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
جمعہ 27 جون 2025 12:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت کے آئین میں سیکولر ریاست کے تصور کو فروغ دینے کے علاوہ تمام شہریوں کو ان کے عقائد، رسومات اور ثقافتی روایتوں کے مطابق مساوی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ جسٹس یادو مخصوص مذہبی رحجان رکھتے ہوئے صرف مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہیں ، جو کہ قانون کی حکمرانی کے لئے انتہائی نقصاندہ ہے۔ایک آئینی عدالت کے رکن ہونے کی حیثیت سے، جہاں غیرجانبداری بنیادی شرط ہے، انہوں نے ذاتی ایجنڈے کیلئے آئین کے ایک مخصوص نظریہ کو فروغ دینے کی کوشش کی ، جو کہ خود آئین کیخلاف ہے اور اس کی روک تھام کے لیے آئینی نظام کے تحت انکے خلاف فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔مولانا محمد فضل الرحیم نے کہاکہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران جسٹس یادو کی نفرت انگیز تقریر پر انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ بھارت کی سیاسی قیادت نے انکی تقریر کو سنجیدگی سے نہیں لیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ آئین کے مطابق آئینی عہدے پر فائز کسی جج کو جانبدار رویہ اختیار کرنے کی اجازت نہیں ہے۔لہذاان کے خلاف کارروائی ناگزیر ہو گئی ہے جس پر تمام سیاسی جماعتوں کو متفقہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مغویوں کی رہائی میں تاخیر کی تو امن منصوبے کی تمام شرائط ختم ہوجائیں گی
-
پہلی بیوی چھوڑ کر چلی گئی، شوہر ہیلی کاپٹر میں دوسری دلہن گھر لے آیا
-
کراچی پر حملہ کرسکتے ہیں، پاکستان کا جغرافیہ تبدیل کرسکتے ہیں‘ راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی
-
حماس دائمی امن کیلئے تیار ہے، امریکی صدر ٹرمپ
-
کراچی پرحملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی
-
اسرائیل نے ٹرمپ منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل شروع کر دیا
-
نریندرمودی جدید دورکے ”راون“ ہیں، کانگریس رہنما ادت راج
-
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی پالیسیز سے امریکا سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے، نوبل حکام کا انتباہ
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.