
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاپ 16 رائونڈ (کل سے ) شروع ہوگا
جمعہ 27 جون 2025 16:10

(جاری ہے)
ٹاپ 16 رائونڈ کا پہلا میچ پالمیراس اوربوٹافوگوکی کلب فٹ بال ٹیموں کے درمیان لنکن فنانشل فیلڈ، فلاڈیلفیا کے مقام پر کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ پرتگال کی کلب فٹ بال ٹیم بینفیکا اور انگلینڈ کی کلب فٹ بال ٹیم چیلسی کے درمیان بینک آف امریکہ سٹیڈیم، شارلٹ میں کھیلا جائے گا۔
14جون سے شروع ہونے والا کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا 21 واں ایڈیشن 13جولائی کو ایسٹ ردرفورڈمیں کھیلے جانے والے فائنل میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔فیفا کلب ورلڈ کپ میں 32 کلب ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کےلئے پنجہ آزماہیں۔ انگلینڈ کی کلب ٹیم مانچسٹر سٹی میگا ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ فیفاکلب ورلڈ کپ کی تاریخ میں سپین کی کلب ٹیم ریال میڈرڈ کو سب سے زیادہ پانچ مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ میگا ایونٹ کاپری کوارٹر فائنل رائونڈ 28جون سے یکم جولائی تک کھیلا جائے گا جس کے بعد کوارٹر فائنلز 4 اور 5 جولائی کو کھیلے جائیں گے ، اس کے بعد میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 8جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔فیفاکلب ورلڈ کپ 2026 کا فائنل میچ 13جولائی کو میٹ لائف سٹیڈیم، ایسٹ رودر فورڈ میں کھیلا جائے گا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 159 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کر برتری حاصل کر لی
-
ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون ٹیم اویس منیر اور محمد آصف کو ہرا دیا
-
معروف لیگ اسپنر مشتاق احمد کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
-
نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ
-
نیوزی لینڈ کا سہ فریقی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
-
دنیش چندیمل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، جوفرا آرچر انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل
-
وسیم اکرم کا موازنہ بمراہ سے کرنا ’احمقانہ‘ ہے‘عبدالرئوف
-
سوشل میڈیا کی وجہ سے بابر اپنا گیم ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘فہیم اشرف
-
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ‘ آصف اور اویس کی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
لوگ انتظارکرتے رہے کہ شاید کوئی بچانے آئے گا، شاہد آفریدی
-
پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.