
وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر اظہارافسوس
جمعہ 27 جون 2025 19:44

(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ المناک واقعہ پر دلی افسوس اور رنج ہوا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کےلواحقین کےساتھ ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ شوٹنگز ’جنگی جرائم‘: اسرائیلی فوج کا تفتیش کا حکم، رپورٹ
-
پی ٹی آئی اپنے غلط فیصلوں کا شکار ہوگئی ، ان کو عدالتی فیصلہ تسلیم کرنا چاہیئے
-
8 ججز کا اکثریتی فیصلہ 7 ججز نے ختم کردیا
-
خیبر پختونخوا حکومت نے سوات میں سیلابی ریلوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی
-
کیا فوج نے معرکہ حق کے دوران قوم کو کسی پہلو میں بھی کمی محسوس ہونے دی؟ بالکل نہیں
-
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں 5 ہزارروپے کی کمی ہوگئی
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخواہ میں دلچسپ صورتحال
-
پختونستان ایک مردہ گھوڑا ہے اس میں جان ڈالنے کی کوئی بھی سازش ناکامی سے دوچار ہوگی
-
تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
-
نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
-
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
-
پاکستان ریلویز نے 100 دن کی کارکردگی پر خصوصی دستاویزی فلم جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.