
پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق صباء صادق کا سوات میں اچانک سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
جمعہ 27 جون 2025 22:47
(جاری ہے)
صباء صادق نے اچانک آنے والے سیلاب میں پھنسے سیاحوں کو بچانے میں ریسکیو ٹیموں کی کوششوں کو سراہا۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز دریائے سوات میں آئے اچانک سیلاب نے خواتین اور بچوں سمیت 18 سیاحوں کی جان لے لی۔
ریسکیو حکام کے مطابق دو بچوں سمیت نو لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ واقعہ سوات کے علاقے فزہ گٹ میں پیش آیا جہاں دو خاندان کے افراد دریا کنارے ناشتے میں مصروف تھے کہ اچانک پانی کی سطح بلند ہو گئی اور کئی افراد بہہ گئے۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں خواتین اور بچوں کو دریا میں پھنسے ہوئے اور کنارے پر موجود لوگوں کو انہیں بے بسی سے دیکھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کے مطابق اب تک سات لاشیں مل چکی ہیں جبکہ متعدد افراد مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کو کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے، متاثرین کا تعلق پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بتایا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
خیبرپختونخوا،سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.