
ی*سوات سے نکلنے والا سیلابی ریلہ مالاکنڈ میں داخل ، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا
gارشوں اور سیلابی ریلوں نے ملاکنڈ ، دیر اور شانگلہ میں بھی تباہی مچا دی، برساتی نالے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق،دریائے پنجکوڑہ میں پھنسے دو بچوں سمیت چار افراد کو ریسکو کر لیا گیا ?وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر فلڈ سیل قائم ، معاونِ خصوصی برائے ریلیف نیک محمد خان نے سوات کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا
جمعہ 27 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
محکمہ آبپاشی کے مطابق یہ ریلہ انتہائی خطرناک ہے اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جس کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔
شانگلہ اور دیگر علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ لوئر دیر کے علاقے رحیم آباد میں ایک شخص برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ خزانہ بائی پاس کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں دو خواتین اور دو بچے پھنس گئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت نکال لیا۔ریسکیو 1122 کے ترجمان ثاقب خان کے مطابق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ٹیمیں الرٹ ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر فلڈ سیل قائم کر دیا گیا۔ معاونِ خصوصی برائے ریلیف نیک محمد خان نے سوات کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.