میر حسن پولیس کی کاروائی دوہرے قتل مین ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا

جمعہ 27 جون 2025 21:45

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)میر حسن پولیس کی کاروائی دوہرے قتل مین ملوث اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق میر حسن پولیس نے سیاہ کاری کے دوہرے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم بچل شاہ ولد پیارے شاہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :