
فیسکو صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کے لئے ای کچہری کا انعقاد
ہفتہ 28 جون 2025 15:05
(جاری ہے)
اس مو قع پر ان کا کہنا تھاکہ فیسکو کی اولین ترجیح اس کے صارفین ہیں اور ان کے مسائل کاجلدحل اور انہیں بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں اور کھلی کچہریوں کا انعقادبھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صارفین کی شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے تمام ایس ڈی اوز، ایکسئین اور ایس ای حضرات باقاعدگی سے کھلی کچہریاں منعقد کر کے صارفین بجلی کے مسائل حل کر رہے ہیں۔اس موقع پرجنرل منیجرکسٹمرسروسز راؤ مبشرحیات،ڈی جی (ایڈمن) منورخان، کمپنی سیکرٹری مظفرعباس،ڈائریکٹر (سی ایس)صفدرعباس بخاری، ڈائریکٹر (پی آر) سعید رضا، ڈپٹی ڈائریکٹر 118حافظ شہزاداوراسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلینٹس سید وسیم بخاری سمیت فیسکوکے چھ آپریشن سرکلز کے سپرنٹنڈنگ انجینئرزنے بھی ای کچہری میں آن لائن شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.