
مہنگائی کا طوفان بے قابو، برائلر گوشت سمیت سبزی و پھل عام آدمی کی پہنچ سے باہر
برائلر گوشت 417 روپے، انڈے 244، سیب 600 اور آلو 110 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، عوام اشیائے ضروریہ خریدنے سے بھی قاصر، حکومتی قیمت کنٹرول دعوے زبانی دعوؤں تک محدود
ہفتہ 28 جون 2025 19:25

(جاری ہے)
سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ لاہور کی مارکیٹ میں میتھی 160 روپے، کریلے 120 روپے، آلو 110 روپے، اور بینگن 100 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔پھلوں کی قیمتیں بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں، سیب 600 روپے، پپیتا 550 روپے، فالسہ 350 روپے، اور سندھڑی آم 270 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، صرف بیانات دیے جا رہے ہیں مگر عملی اقدامات کا فقدان ہے۔ مہنگائی کا یہ طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا اور غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دن بہ دن دشوار ہوتا جا رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی یکجہتی میں سب کا فائدہ، ترقیاتی مالیات کے لیے سپین کا مقدمہ
-
بھارتی پراکسیز کی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب
-
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور کردیا
-
پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرائیں اور 1000 روپے انعام پائیں، لاہوریوں کیلئے نئی آفر آگئی
-
حکمرانوں کو کہنا چاہتا ہوں قبلہ درست کرلیں ورنہ ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، مولانا فضل الرحمان
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو شمالی غزہ کے بعض حصوں سے نکل جانے کا حکم دے دیا
-
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
-
شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی
-
میونخ سے الپس تک کا ریل رابطہ منقطع، سیاح اور مقامی باشندے پریشان
-
اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
-
سوشل میڈیا پر لینڈ کروزر میں جنازہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.