چھتر ،ایک ہی رات میں 3گھروں میں چوری کی وارداتیں

ہفتہ 28 جون 2025 20:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)نصیرآباد چھتر میں ڈاکو راج ایک ہی رات میں تین گھروں میں چوری کی وارداتین سولر پلیٹس انویٹر بکریاں چوری کرلی گئیںپولیس کے مطابق چھتر پولیس تھانہ کی حدود میں نا معلوم چور ایک ہی رات میںتین گھروں میں ادخل ہوکر ایک گھر سے انویٹر سولر پلیٹس ایک گھر سے بیٹریاں جبکہ تیسرے گھر سے دو بکریاں چوری کرکے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :