جڑانوالہ میں ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل، والد اور بھائی کو زخمی کردیا

اتوار 29 جون 2025 11:05

مکوآنہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)پنجاب کے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ناخلف بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل، والد اور بھائی کو زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وقوعہ تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ 651 گ ب میں پیش آیا۔زخمی باپ بیٹے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ والد کی حالت نازک۔ بتائی گئی ہے پولیس نے ملزم فیصل کو گرفتار کرکے خاتون کی لاش کو کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔