
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
اتوار 29 جون 2025 11:20

(جاری ہے)
حکام نے بتایا کہ پچھلے کئی برسوں میں شہریوں سے اربوں روپے وصول کیے گئے، مگر تکنیکی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے بروقت نمبر پلیٹس تیار نہ کی جا سکیں. یاد رہے کہ پچھلے سال اپریل میں حکومت نے شہریوں کی بڑھتی ہوئی شکایات کے سبب عارضی طور پر نمبر پلیٹس کی فیس وصولی روک دی تھی۔
اس دوران شہریوں کو یہ اجازت دی گئی کہ وہ منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق اوپن مارکیٹ سے نمبر پلیٹس تیار کروا سکتے ہیں۔نئے فیصلے کے تحت حکومت کی کوشش یہ ہے کہ تمام پینڈنگ نمبر پلیٹس کی تیاری مکمل کی جائے اور صوبے بھر میں ان کی بروقت تقسیم کو ممکن بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
-
پنجاب میں 30 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تاخیر سے بنی نمبر پلیٹس کی تیاری کی اجازت دیدی گئی
-
پورا ملک جری جوانوں کے ساتھ ہے، جس قوم کے پاس ایسے بہادر بیٹے ہوں اسے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، وزیر داخلہ
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.