
تھانہ قبولہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار
اتوار 29 جون 2025 17:20
(جاری ہے)
اڈاجھانب کے نزدیک تھانہ قبولہ پولیس نے ناکہ لگاکر موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی ڈاکوؤں کی فائرنگ تعاقب کرنے پر مقابلہ کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی ڈاکو فیاض عرف فیاضی ولد ریاض جودیکا سکنہ بہاولنگر کو زخمی کردیا گیا پولیس نے زخمی ڈاکو کو گرفتارکرلیا دو ساتھی ڈاکو جائے وقوعہ سے فرارہوگئے تھانہ قبولہ کے ایس ایچ اوعاشق عابد مہار نے بتایا کہ گرفتارڈاکو شہر اور گردونواح میں ڈکیتی اور دوران ڈکیتی قتل کی دیگر33 سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔\378
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.